: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 27 جون (ایجنسی) آسٹریلیا کے اسٹار بلے باز ڈیوڈ وارنر کے پاس عالمی کپ میں شاندار فارم اور ٹیم کو سیمی فائنل میں داخل کرانے کے لئے خوشی منانے کے علاوہ ایک اور یادگار موقع جلد آنے والا ہے۔
بال ٹیمپرنگ اور ایک سال کی پابندی کی
مایوسی کے بعد موجودہ عالمی کپ میں اپنی فارم سے ٹیم کے اہم اسکورر بنے وارنر کی بیوی اتوار کو ان کے تیسرے بچے کو جنم دینے والي ہیں۔
آسٹریلوی ٹیم ہفتہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں اترے گی اور ایک دن بعد وارنر کی بیوی کینڈس تیسری بیٹی کو جنم دیں گی۔