the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 24 مارچ (یواین آئی) وکٹ کیپر اور بائیں ہاتھ کے بلے باز شبھم شرما کی خطرناک سنچری (122 ناٹ آوٹ، 71 گیندیں،16 چوکے اور پانچ چھکے) اور تشانت ڈابلا (ناٹ آوٹ 80) اور پرشانت گرجر (78) کی بدولت ڈارلنگ فرنٹ لائن کلب (4/394) نے کرس ویز



اکیڈمی (9/348) کو چھ وکٹ سے شکست دے کر چوتھے پھول سنگھ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا خطاب جیت لیا۔

شبھم شرما کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
کرس ویس کی طرف سے پرشانت کمار 108 اور ریتک وتس 107 کی سنچریاں ٹیم کے کام نہ آسکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.