: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک ، 13 ستمبر (یو این آئی/اسپوتنک) روس کے عالمی نمبر دو ٹینس کھلاڑی ڈینیل میدویدیف نے اتوار کی رات یہاں مردوں کے سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست دے کر یو
ایس اوپن 2021 کا خطاب جیتا۔
اس شکست سے جوکووچ کا تاریخ رقم کرنے کا خواب ٹوٹ گیا۔
میدویدیف نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹاپ سیڈ جوکووچ کو سیدھے سیٹوں میں 6-4 ، 6-4 ، 6-4 سے شکست دی۔