the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دبئی ، 7 اکتوبر (یو این آئی) تین بار آئی پی ایل جیتنے والی چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) نے بدھ کے روز باقی آئی پی ایل 2021 سیزن کے لئے چوٹ کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہوئے ، سیم کیرن کے متبادل کے طور پر بارباڈین تیز گیند باز ڈومینک ڈریکس کو سائن کیا ہے سمجھا جاتا ہے کہ ڈریک پہلے



ہی آئی پی ایل کے بائیو ببل میں ہے۔
انہیں ممبئی انڈینز نے بطور نیٹ بولر منتخب کیا۔
سابق ویسٹ انڈیز کرکٹر واسبرٹ کے بیٹے ڈریکس سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس ٹیم کے اسٹار گیند بازوں میں سے ایک ہے ، جنہوں نے حال ہی میں کیریبیائی پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2021 کا خطاب جیتا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.