: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13جولائی(ایجنسی) تمام خوف اور امیدوں کو توڑتے ہوئے کروشیا کی ٹیم نے فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے، اتوار کو اسکا مقابلہ فرانس سے ہوگا، اس ورلڈ کپ کے دوران جتنے بحث اور تعریف کروشیا فٹ بال ٹیم کی ہورہی ہے، اتنی ہی بحث کروشیائی صدر Kolinda Grabar-Kitarovic بھی ہورہی
ہے، وہ فٹ بال کی کتنی بڑی فین ہے اسکا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انہیں ایک عام فٹ بال فین کی ڈھنگ سے اپنی ٹیم کی جیت کا جشن منایا.
صدر اگر فٹ بال کی بڑی فین ہے تو انکی بیٹی Katarina کٹرینہ فگر اسکیٹنگ figur-skater کی بڑی کھلاڑی ہے. وہ کئی بار بڑیے پروگرامس میں پرفارم کرچکی ہے.