the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،15 جون (یواین آئی)اسٹار فٹ بال کھلاڑی اور پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو ہنگری کے خلاف آج میدان پر اترہی ہی سب سے زیادہ یورو کپ ٹورنامنٹ کھیلنے والے کھلاڑی بن جائیں گے رونالڈواس مرتبہ یورو کپ میں کئی ریکارڈ اپنے نام کرسکتے ہیں رونالڈو کے پاس ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بننے کا موقع ہے۔

پرتگال کی ٹیم اس دفاعی چیمپئن کے طورپر اترے گی ۔

رونالڈو ان 17 کھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے چار مرتبہ یہ ٹورنامنٹ کھیلا ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.