the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لزبن، 26 جون (یو این آئی) کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب الناصر کے ساتھ دو سال کے نئے معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت وہ اپنی 42 ویں سالگرہ کے بعد تک سعودی پرو لیگ کلب کے ساتھ رہیں



گے۔
سالہ پر تگال کے کپتان نے خراب حالات میں مانچسٹر یونائیٹڈ چھوڑنے کے بعد دسمبر 40 2022 میں ریاض میں مقیم ٹیم میں شمولیت اختیار کی تھی۔
ام کا سابقہ الناصر معاہدہ جون کے آخر میں ختم ہونے والا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.