the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ریاض، 27 دسمبر (یو این آئی) پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ و 2023 میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔
کرسٹیانو رونالڈو نے 2023 میں ایک اور



بڑا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے رواں سال سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے ہیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق کر سٹیانو رونالڈو نے 53 گول کر کے ہیری کین اور کلیان ایمباپے کو پیچھے چھوڑ دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.