the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق بین الاقوامی فٹبال سے سبکدوشی کی خبر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، رونالڈو نومبر کے انٹرنیشنل وقفے کے بعد پرتگال کی قومی ٹیم کی نمائندگی نہیں کریں گے اور اپنی مشہور نمبر 7 جرسی بھی واپس کردیں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ 23 سال



تک اس جرسی کو پہننا اور اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ان کے لیے ایک بڑا اعزاز رہا ہے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کی جانب سے 234 بین الاقوامی میچوں میں 146 گول اسکور کیے۔ وہ مردوں کے بین الاقوامی فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے 2016 میں پرتگال کو یورو کپ جبکہ 2019 اور 2025 میں یوئیفا نیشنز لیگ کا خطاب جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.