the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/17اکتوبر(ایجنسی) ٹیم انڈیا کے گیند باز محمد سمیع کی بیوی حسین جہاں ایک بار پھر سے سرخیوں میں ہے، اس بار حسین جہاں نے محمد سمیع پر کوئی الزام نہیں لگایا ہے، بلکہ اب وہ اپنی سیاسی انگیز کی شروعات کررہی ہیں، دراصل حسین جہاں نے اپنی سیاسی انگریز کے شروعات کے لیے کانگریس پارٹی کا دامن تھاما ہے، حسین جہاں نے ممبئی کانگریس کمیٹی کے صدر سنجے نروپما کی موجودگی میں منگل کے روز کانگریس پارٹی میں شامل ہوئی-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.