the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،3اگسٹ (ایجنسی) ہندوستانی ٹیم کے بلے باز چتیشور پجارا اور خواتین کرکٹ ٹیم کی ہرمن پریت کور کو ارجن ایوارڈ دینے کا اعلان کیا گیا.

ہندوستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سردار سنگھ اور Para Athlete Devendra Jhajharia



کو اس سال راجیو گاندھی کھیل رتن اعزاز کے لئے منتخب کیا گیا ہے.


جمعرات (3 اگست) کو کھیل رتن اور ارجن ایوارڈ کے لئے ہوئی میٹنگ میں یہ فیصلہ کیا گیا. دو کھلاڑیوں کو کھیل رتن کے علاوہ 17 کے لیے ارجن ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.