the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
آکلینڈ، 25 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ کے دورے میں کامیاب آغاز سے اپنا حوصلہ مضبوط کر لیا ہے اور ٹیم انڈیا اتوار کو یوم جمہوریہ کے دن دوسرے ٹی -20 میچ میں فتح حاصل کرنے اور پانچ میچوں کی سیریز میں اپنی برتری دو صفر کرنے کے ارادے سے اترے گی۔

ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے ٹیم انڈیا



کے مصروف شیڈول پر فکر ظاہر کی تھی لیکن پہلا ٹی -20 مقابلہ جیتنے کے بعد انہوں نے کہا کہ یہ دیکھنا زیاد ہ اہم ہے کہ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں پہنچنے کے 48 گھنٹے بعد ہی کامیابی حاصل کی۔
ہندستان کی آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز 19 جنوری کو ختم ہوئی تھی اور اب اسے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ مسلسل ٹی -20 میچ کھیلنے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.