: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آکلینڈ، 23 جنوری (یو این آئی) مسلسل فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ٹیم انڈیا اپنی تاریخ میں پہلی بار پانچ میچوں کی ٹی -20 سیریز کھیلنے اترے گی اور نیوزی لینڈ کے خلاف جمعہ کو ہونے والے پہلے ٹی -20 میچ میں اس کا مقصد میزبان ٹیم سے حساب برابر کرنا ہوگا۔
ہندستان نے اب تک
اپنی تاریخ میں زیادہ سے زیادہ تین میچوں کی ٹی -20 سیریز کھیلی ہے اور یہ پہلی بار ہے کہ یندستای ٹیم پانچ میچوں کی ٹی -20 سیریز کھیلنے جا رہی ہے. 2020 کا سال ٹی -20 ورلڈ کپ کا سال ہے جس کا انعقاد اکتوبر میں آسٹریلیا میں ہوگا۔
یہی وجہ ہے کہ ہندستان پہلی بار پانچ میچوں کی سیریز کھیل رہی ہے۔