the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جوہانسبرگ ، یکم جون (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے فاسٹ بالروں اینریک نورٹجے اور شبنم اسمعیل کو کرکٹ ساؤتھ افریقہ نےاعلی اعزاز سے نوازا ہے۔
پیر کو یہاں منعقدہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ 2020-21



ایوارڈ تقریب میں نورٹجے اور اسماعیل کو بالترتیب جنوبی افریقہ کے مرد کرکٹر آف دی ایئر اور خاتون کرکٹر آف دی ایئر سے نوازا گیا۔

اسمعیل نے خواتین کا ٹی 20 کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی جیتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.