: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن/14نومبر(ایجنسی) آسٹریلیا کے تیز رفتار بالر jhon-hastings جان ہسٹنگ نے پھیپھڑوں کی بیماری کی وجہ سے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیے لیا ہے، کرکٹ کھیلنا جاری رکھنے پر انکی موت تک ہوجانے کا اندیشہ
ہے، کھیل کے تینوں فارمیٹس میں آسٹریلیا کی نمائندگی کرنے والے ہسٹنگ نے پچھلے مہینے خلاصہ کیا تھا، کہ وہ ایک بیماری سے متاثر ہیں، جسکی وجہ سے وہ جب بھی گیند بازی کرتے ہیں تب انکے منہ سے خون آتا ہے.