لاس اینجلس، 15 جولائی (یو این آئی) لاس اینجلس اولمپکس 2028 سے کرکٹ کی اولمپکس میں واپسی ہو رہی ہے۔
اس مرتبہ کے اولمپک میں
کرکٹ مقابلے کے میچ 12 جولائی سے شروع ہوں گے ، جب کہ 20 اور 29 جولائی کو تمغے کے مقابلے ہوں گے۔
تمام میچ فیئر گراؤنڈ ز اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔