the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کراچی، 25 مارچ (یواین آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے ایک اچھی خبر آئی ہے۔
جنوبی افریقہ دورے کے لئے منتخب کئے گئے سبھی 35 پاکستانی کھلاڑیوں کی کورونا ٹسٹ رپورٹ نگیٹیو آئی ہے اور اب وہ 26 مارچ کو جنوبی افریقہ کے لئے اڑان بھرنے کے لئے تیار



ہیں۔

ٹھیک ایک ہفتے پہلے ایک پاکستانی کھلاڑی کورونا سے متاثر پایا گیا تھا اور اسے اپنی رہائش پر ہی رہنا پڑا تھا جبکہ دیگر ٹیم نے جنوبی افریقہ دورے کے پیش نظر 19 مارچ کو آگے ٹریننگ جاری رکھی اور اس کے بعد 20 اور 22 مارچ کو دو 50 اوور کے انٹراسکواڈ مقابلے کھیلے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.