the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، 02 اپریل (یواین آئی) کورونا سے متاثر سابق ہندوستانی کرکٹ کھلاڑی سچن تیندولکر کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور انہوں نے یہ فیصلہ بے حد احتیاط برتنے کی وجہ سے کیا ہے اور انہیں امید ہے کہ وہ جلد ہی اپنے گھر لوٹیں گے اس بات کی



اطلاع سچن نے خود دی ہے انہوں نے جمعہ کے روز ٹویٹ میں کہا، ’’ ڈاکٹروں کے مشورے پر میں اسپتال میں داخل ہوگیا ہوں ۔
میں جلد ہی صحت یاب ہو کر اسپتال سے لوٹوں گا۔
آپ سبھی لوگ میرے لئے دعا کررہے ہیں، جس کے لئے میں آپ سبھی کا شکرگزار ہوں ‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.