the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8ستمبر(ایجنسی) خاتون انڈین کرکٹ ٹیم کپتان متالی راج پھرسے سوشل میڈیا پر ہوئی ٹرول ۔خاتون کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچنے والی اس ٹیم کی ملک بھر میں تعریف ہوئی. لیکن بالی ووڈ کئی ہیروئین کی طرح اب کرکٹر متالی راج کو بھی اپنے ایک فوٹو کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کاشکار ہونا پڑا. دیپکا پوڈکون، پرینکا چوپڑا اور فاطمہ ثنا شیخ جیسے ہیروئنز



سوشل میڈیا پر ٹراولنگ کے شکار ہو گئے ہیں. متالی اور انڈین کرکٹ ٹیم کے کئی کھلاڑی پچھلے کچھ وقت سے ٹی وی کے کئی شوز میں نظر آچکے ہیں۔ حال ہی میں، متالی نے فوٹوشوٹ کی تیاری کی ایک فوٹو ٹویٹر پر پوسٹ کی ، جس کے نتیجے میں لوگ متالی کو اپنے کپڑے کےلیے ٹرول کردیا گیا. اس فوٹو میں متالی کچھ لڑکیوں کے ساتھ بلیک ڈریس میںنظر آئی جس میں بغیر آستین والے ڈریس پہن رکھی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.