: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 19/ جنوری(یواین آئی) ٹیم انڈیا کی آسڑیلیا کے خلاف گابا میں تاریخی کامیابی پر تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو اور وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیراعلی نے اہم
کھلاڑیوں کے غیاب میں بھی حیرت انگیز کارنامہ پر ہندوستانی ٹیم کے ارکان کی ستائش کی۔
انہوں نے محدود وسائل کے ساتھ شاندار مظاہرہ کرنے پر ٹیم انڈیا کو مبارکباد پیش کی کیونکہ کئی سینئر کھلاڑی، زخمی ہونے کی وجہ سے کھیل سے باہر تھے۔