: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی3 ستمبر(یو این آئی) ریلائنس فاونڈیشن کی بانی نیتا ایم امبانی نے پیرس میں جاری پیرا لمپکس گیمز میں تمغے جیتنے والے بھارتی کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے مبارکبادی کے پیغام میں محترمہ نیتا امبانی نے کہا ’’ ہندوستانی کھلاڑی پیرس پیرا اولمپک گیمز میں ملک کا سر فخر
سے بلند کر رہے ہیں نتھیا سیون، سمیت انٹیل، شیتل دیوی، راکیش کمار، سوہاس یتھیراج، تھلسیمتی مروگیسن، منیشا رامداس، نتیش کمار، یوگیش کتھونیا، نشاد کمار، پریتھی پال، اور روبینہ فرانسس کو آپ کی شاندار تمغہ جیت پر مبارکباد! آپ کے شاندار سفر اور فتوحات انسانی روح کی لچک کی روشن مثال ہیں۔