the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،03 ستمبر (یو این آئی)ہندستانی کرکٹ ٹیم کے سرکردہ گیند باز محمد سمیع کی سالگرہ پر ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی، ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی )، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی )



،امیش یادو،اشانت شرما ،کنگز الیون پنجاب اور کلدیپ یادو نے مبارکباد دی ہے۔

ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر محمد سمیع اپنی 30 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔
سمیع 3 ستمبر 1990 کو اترپردیش کے امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.