: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اگست (یواین آئی) ہندوستان کے کپتان وارٹ کوہلی نے 74 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے گھر سے دور سرحد کی حفاظت میں تعینات بہادر فوجیوں کو سلام پیش کیا۔
وراٹ نے ٹویٹر پر اپنی تصویر شیئر کرتے
ہوئے یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے ایشور سے ملک اور عوام کو آشرواد ملنے کی دعا کی ۔
ماسٹر بلاسٹر نے بھی قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بچے ہندوستان کے مستقبل ہیں اور وہ ہی ہیں جو ہمارے ملک کو آگے بڑھائیں گے ۔