کابل، 12 مئی (یو این آئی) افغان طالبان حکومت نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی لگانے کے بعد اب افغانستان بھر میں شطرنج کے کھیل پر مکمل پابندی عائد کر دی، جسے انہوں نے اسلامی شریعت
کے تحت جو اقرار دیا ہے۔
میڈیارپورٹ کے مطابق افغان حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ شطرنج میں شرعی طور پر قابل اعتراض پہلو پائے جاتے ہیں، جنہیں دور کیے جانے تک اس کھیل کو معطل رکھا جائے گا۔