: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،12جون(ذرائع) ہندوستانی ٹیم کے تجربہ کار تیز گیند باز اشانت شرما کا ماننا ہے کہ گیند کوچمکانے کے لیے استعمال کی جانے والی تھوک پر پابندی لگانے سے بلے باز حاوی ہونگے- اشانت نے کہا
کہ مقابلہ منصفانہ ہونا چاہیئے، نہ کہ کسی ایک کی طرف پلڑا ذیادہ بھاری ہوجائے- آئی سی سی نے منگل کو کہا کہ اس نے کوویڈ 19 وبا کے مدنظر گیند کو چمکانے کے لیے تھوک کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے-