the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

میکسیکو سٹی، 19 نومبر (یواین آئی) میکسیکو سٹی-پچوكا ہائی وے پر منگل کو تین بسوں کی ٹکر میں کم از کم 11 افراد کی موت ہو گئی اور 25 سے زائد زخمی ہو گئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ہندوستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے ہوا۔
واقعہ کے بعد تینوں بسوں کے ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہو گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.