the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سینٹ جانس (اینٹیگا)، 13 جنوری (یو این آئی) کرکٹ ویسٹ انڈیز (سی ڈبلیو آئی) نے ویسٹ انڈیز کے عظیم کھلاڑی سر کلائیو لائیڈ کو نائٹ ہڈ کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد دی



ہے۔

کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک، کلائیو لائیڈ کو کرکٹ کے لیے ان کی خدمات کے لیے یہ اعزاز دیا گیا ہے۔
انہیں بدھ کے روز ڈیوک آف کیمبرج نے ونڈسر کیسل میں اعزاز سے نوازا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.