: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 26 جون (ایجنسی) ویسٹ انڈیز کے جارح بلے باز کرس گیل کاانگلینڈ میں کھیلے جارہے عالمی کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا ارادہ بدل گیا ہے اور اب وہ اگست-ستمبر میں ہندوستان کے خلاف ہونے والی گھریلو ٹیسٹ سیریز کے بعد بین الاقوامی کرکٹ کو الوداع کہیں
گے۔
آئی سی سی ورلڈ کپ میں کھیل رہے گیل نے فروری میں اعلان کیا تھا کہ وہ ویسٹ انڈیز کے لیے آخری بار ون ڈے کھیلیں گی۔
اگرچہ کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے اپنا فیصلہ بدل لیا ہے اور اب وہ ہندوستان کے خلاف گھریلو ٹسٹ سیریز کے بعد اپنی ٹیم کو الوداع کہیں گے۔