the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی، 03 دسمبر (ایجنسی) ونڈيز کرکٹر Chris Gayle کرس گیل کو پیر کو آسٹریلوی عدالت سے خاتون کے ساتھ جنسی استحصال کے ایک ہتک عزت کیس میں بڑی کامیابی ہاتھ لگی اور قانونی جنگ



جیتنے کے ساتھ انہیں تین لاکھ ڈالر کا معاوضہ بھی ملا۔

فئیر فیکس میڈیا نے طوفانی بلے باز گیل پر ایک عورت کے حوالے سے تشدد کا الزام لگایا تھا۔ ایک خاتون مساجر نے الزام لگایا تھا کہ گیل نے سال 2015 عالمی کپ کے دوران سڈنی میں ان کے سامنے اپنے کپڑے اتار دیے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.