: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیجنگ، 3فروری (یو این آئی) چین باسکٹ بال ایسوسی ایشن (سی بی اے) نے ملک میں پھیلے کورونا وائرس کی وجہ سے چین خواتین باسکٹ بال ایسوسی ایشن (ڈبلیو سی بی اے) لیگ کو پیر کو ملتوی کرنے کا اعلان
کیا۔
ڈبلیو سی اے نے 2019-20کا سیشن دوجنوری سے شروع کیا تھا جس میں 18راونڈ کے میچ کھیلے گئے تھے۔
اس لیگ کو 13فروری سے دوبارہ شروع ہونا تھا لیکن ملک میں پھیلے کورونا وائرس کی وجہ سے اسے فی الحال ملتوی کردیا گیا تھا۔