the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
کولکتہ 05 نومبر (ایجنسی) ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹوئنٹي -20 میچ میں تین وکٹ لے کر ہندستانی ٹیم کو جیت دلانے میں اہم کردار ادا کرنے والے چائنامین بولر کلدیپ یادو Chinaman bowler Kuldeep Yadav نے اپنی کامیابی کے لئے ایڈن گارڈن کی وکٹ اور آؤٹ فيلڈ کے



رویے سے بخوبی واقف ہونا بتایا ہے۔

کلدیپ یادو نے پہلے ٹی -20 میچ میں اتوار کو مین آف دی میچ منتخب ہونے پر کہاکہ مجھے آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے اس میدان پر زیادہ تر میچ کھیلنے کا فائدہ ملا۔ جب آپ کسی ایک میدان پر کئی میچ کھیلے ہوں، تو اس کا بہت زیادہ فائدہ ملتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.