: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پھوجو، 06 نومبر (یواین آئی) تجربہ کار ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال آج چائنا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں الٹ پھیر کا شکار ہو گئیں، لیکن مردوں کے سنگلز کھلاڑی پروپلي کشیپ اور بی سائی پرنيت نے جیت کے ساتھ دوسرے دور میں داخلہ حاصل
کرلیا۔
چائنا اوپن کے پہلے ہی دن ہندوستان کے دیگر اولمپک تمغہ فاتح پی وی سندھو بھی خواتین کے سنگلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں ہار کر باہر ہو گئی تھیں۔
ٹورنامنٹ میں آٹھویں سیڈ سائنا کو چین کی کائی یان یان کے ہاتھوں محض 24 منٹ میں 9-21، 12-21 سے شکست ملی۔