: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فیوزو(چین، 05) نومبر (یو این آئی ) اسٹار شٹلر ہندستان کی پی وی سندھو کی ناقص کارکردگی کا دور منگل سے شروع ہوئے چائنا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں برقرار رہا اور وہ خواتین کے سنگلز کے راؤنڈ -32 میں غیر سیڈ کھلاڑی کے ہاتھوں ہار کر باہر ہو گئیں
۔
ٹورنامنٹ میں چھٹی سیڈ سندھو کو خواتین کے سنگلز کے راؤنڈ -32 میں غیر سیڈ چینی تائی پے کی پائی یو پو نے تین گیمو ں کے سخت مقابلے میں 21-13، 18-21، 21-19 سے شکست دے کر باہر کر دیا۔
دنیا میں 42 ویں رینکنگ پو کی کیریئر کے چوتھے میچ میں یہ سندھو کے خلاف پہلی فتح ہے۔