the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
الآلٹو (بولیویہ)، 11 جون (یو این آئی) بولیویہ کے ہاتھوں شکست کے بعد چلی کی فیفاور لڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کرنے کی امیدیں ختم ہونے کے بعد چلی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ریکار ڈ و گاریکا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ 
منگل کے روز کھیلے جانے والے میچ میں بولیویہ کے ہاتھوں 2-0 سے



شکست کے بعد چلی کی فیفا ورلڈ کپ 2026 میں کھیلنے کی امیدیں ختم ہو گئی ہیں۔ 
ایل آلٹو کے میونسپل اسٹیڈیم میں میچ کے بعد پریس کا نفرنس کرتے ہوئے ریکار ڈ و گاریکا نے کہا، "ہم نے کو چنگ اسٹاف کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا اور ہم نے کھلاڑیوں سے کہا کہ اس طرح کے حالات کو کم کرنا چاہتے ہیں، ہم کو نتائج نہیں ملے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.