the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
سڈنی، 04 جنوری (ایجنسی) ٹیسٹ ماہر Cheteshwar Pujara چتیشور پجارا (193 رن) اور نوجوان وکٹ کیپر رشبھ پنت (ناٹ آؤٹ 159 رن) کی شاندار سنچری دھماکے سے ہندستانی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے اور آخری ٹیسٹ کے دوسرے دن جمعہ کو سات وکٹ پر 622 رن بنا کر اپنی اننگز کا اعلان کر



دیا جس سے میچ میں اس کی گرفت مضبوط ہو گئی ہے۔

ہندستان نے پہلی اننگز میں 167.2 اوور میں سات وکٹ پر 622 رن بنائے جس کے بعد کپتان وراٹ کوہلی نے اننگز کا اعلان کرنے کا اشارہ دے دیا۔ اس کے بعد دن کے کھیل کے اختتام سے کچھ پہلے آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز کیا اور 10 اوور میں بغیر كوئي وکٹ گنوائے 24 رنز بنا لئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.