: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 23 جنوری (یو این آئی ) ٹومی سگرياتو اور لکشے سین نے ا سٹار اسپورٹس پریمیئر بیڈمنٹن لیگ (پي بي ایل) کے سیزن پانچ میں اپنے اپنے میچ جیت کر چنئی سپر اسٹارس کو مسلسل دوسری
جیت دلا دی ہے۔
اس سیزن کا اپنا پہلا میچ کھیل رہی ممبئی راکٹس ابتدائی تینوں میچ ہار گئی۔
اس کے اسٹار پروپلي کشیپ بھی اسے فتح نہیں دلا سکے اور سگرياتو کے سامنے ہار گئے۔