: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی/21مارچ(ایجنسی) چنئی سپر کنگز (Chennai Super Kings) اپنے گھریلو میدان پر اس سال کے آئی پی ایل کے پہلے میچ سے ہونے والی آمدنی پلوامہ حملے میں شہید ہوئے جوانوں کے افراد خاندان کی مدد کے لیے دے گی،
ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی رقم کا چیک دیں گے.
آئی پی ایل کے 12ویں سیزن میں پہا مقابلہ چمپئن چنئی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان آئندہ ہفتہ (23 مارچ) کو یہاں کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں ہوگا.