the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنکاک، 21 مئی (یو این آئی) ہندوستان کی اسٹار شٹلر پی وی سندھو کو تھائی لینڈ اوپن کے سیمی فائنل میں چین کی چن یو فیئی کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

ٹوکیو اولمپک میں طلائی



تمغہ جیتنے والی یوفیئی نے یہاں ہفتہ کو ہوئے مقابلے میں سندھو کو سیدھے سیٹوں میں 21-17، 21-16 سے شکست دی۔

پہلے گیم میں اچھی شروعات کرنے کے بعد سندھو آہستہ آہستہ میچ سے باہر ہوتی رہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.