the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلورو، 12 فروری (یو این آئی) آئی پی ایل 2022 کی میگا نیلامی کے لیے دوسرے سیٹ کی بولی کے بیچ نیلام کنندہ ہیو ایڈمیڈز کی خراب صحت کی وجہ سے بی سی سی آئی نے آج کی بقیہ نیلامی کے لیے ہندوستان کے کمنٹیٹر چارو



شرما کو ذمہ داری سونپی ہے۔
واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایڈمیڈز سری لنکا کے آل راؤنڈر وانندو ہسرنگاکی نیلامی کو آگے بڑھارہے تھے۔
ہسرنگا کے لئے کئی ٹیمیں بولی لگارہی تھی اور وہ ایک ریکارڈ رقم کی طرف بڑھ رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.