the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
میڈرڈ ، 7 مئی (یو این آئی) اسپین کے 19 سالہ کارلوس الکاراز نے اپنے ملک کے معروف ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال کو میڈرڈ اوپن میں شکست دے کر اے ٹی پی ماسٹرز 1000 ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے



۔

الکاراز نے جمعہ کے روز اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ہوئے میچ میں نڈال کو 6-2، 1-6، 6-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے ۔

اس جیت کے ساتھ ہی الکاراز اے ٹی پی لائیو رینکنگ میں چھٹے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.