: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 03 ستمبر (ایجنسی) ہندوستانی ہاکی کپتان من پریت سنگھ نے کہا ہے کہ اولمپک کوالیفائنگ ٹورنمنٹ میں ان کے سامنے پاکستان ہو یا کوئی بھی ٹیم، انہیں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا
ہوگا۔
یہاں جاری ہندستانی کیمپ میں شامل من پریت نے کہا کہ اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کا ڈرا کچھ بھی نکلے ہندستان اپنی بہترین کارکردگی کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں ہم کسی بھی ٹیم کو کم نہیں سمجھ سکتے۔