: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/23جولائی(ایجنسی) دلیپ ٹرافی کے لیے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے انڈیا بلیو، انڈیا ریڈ، اور انڈیا گرین ٹیموں کا اعلان کردیا ہے، دلیپ
ٹرافی کی شروعات 17 اگسٹ سے ہورہی ہے،رانجی ٹرافی کا خطاب دلانے والے کپتان فیض فضل کو انڈیا-بلیو، کی کپتانی سونپی گئی ہے، تینوں ٹیموں میں کئی نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملا ہے-