the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن، 14 نومبر (یو این آئی ) کیمرون بین کرافٹ جو برنس، ٹریوس ہیڈ اور مائیکل ناصر کو پاکستان کے خلاف دو میچوں کی ٹسٹ سیریز کیلئے آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
مارکس ہیرس، عثمان خواجہ اور پیٹر سڈل ایشیز سریز کی 17 رکنی



ٹیم کا حصہ رہے تھے، جنہیں اس سیریز سے باہر رکھا گیا ہے۔
پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی مشق اے ٹیم میں جہاں بین کرافٹ کو پہلے اعلان ٹیم میں جگہ تک نہیں دی گئی تھی ان کو نک میڈنسن کی ذہنی بے چینی کی وجہ سے آخری الیون کے مڈل آرڈر میں جگہ مل گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.