: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 23 جنوری (یو این آئی) دو سال کے طویل وقفے کے بعد ٹینس کورٹ پر واپسی کرنے والی ہندستان کی اسٹار کھلاڑی ثانیہ مرزا سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن سے پنڈلی کی چوٹ کے سبب جمعرات کو باہر ہو گئیں۔
ثانیہ اور یوکرائن کی
ان کی جوڑی دار نادیہ كچینوك کی خاتون ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں چین کی جوڑی شنين ہان اور لن زو سے مقابلہ تھا۔
اگرچہ ثانیہ اور كچینوك جوڑی شنين اور لن جوڑی سے 2-6، 0-1 سے پیچھے چل رہی تھی تبھی پنڈلی میں چوٹ کی وجہ سے ثانیہ کو مقابلے سے ہٹنا پڑا۔