: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 اکتوبر (ایجنسی) اولمپک اور عالمی چمپئن شپ کی چاندی کا تمغہ فاتح پی وی سندھو گزشتہ ہفتے ڈنمارک اوپن کے پہلے راؤنڈ میں ہار جانے کے باوجود ایک جگہ کی بہتری کے ساتھ تازہ عالمی بیڈمنٹن رینکنگ میں نمبر دو بن گئی ہیں۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> سندھو نے تقریبا ایک سال کے وقفے کے بعد نمبر دو رینکنگ حاصل کی ہے۔ وہ گزشتہ سال نومبر میں دوسری رینکنگ پر تھیں لیکن اس کے بعد وہ تیسرے، پھر چوتھے اور واپس تیسرے مقام پر آ گئی تھیں۔