: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12اپریل(ایجنسی) گولڈ کوسٹ دولت مشترکہ کھیلوں میں جیت کے گھوڑے پر سوار ہندستان کے اسٹار شٹلر كندامبي سری کانت نے جمعرات کو تازہ جاری ورلڈ بیڈمنٹن رینکنگ میں بڑی کامیابی اپنے نام کر لی اور پہلی بار دنیا کے نمبر ایک کھلاڑی بن گئے۔
start;">سری کانت نے گولڈ کوسٹ میں چل رہے 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کا آغاز دنیا کے دوسرے نمبر کے کھلاڑی کے طور پر کیا تھا لیکن جمعرات کو جاری بي ڈبليو ایف عالمی رینکنگ میں وہ ایک مقام اٹھ کر ٹاپ پر پہنچ گئے جو ان کے کیریئر کی بہترین درجہ بندی ہے۔ ہندستانی شٹلر نے سال 2017 میں ریکارڈ چار سپر سریز خطاب اپنے نام کئے تھے۔