: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی ، 27 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی مرد ٹیم کے تیز گیند باز جسپریت بمراہ اور خواتین ٹیم کی سلامی بلے باز اسمرتی مند ھانا کو سال 2024 میں شاندار کار کردگی کے لیے سال کے بہترین کرکٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی
جانب سے پیر کو جاری کر دہ سال کے بہترین کرکٹر کی فہرست میں ہندوستانی مرد ٹیم کے تیز گیند باز بمراہ کو ٹیسٹ میچ کر کٹر آف دی ایئر اور اسمرتی مند ھانا کو ویمنز ون ڈے کر کٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
بمر اہ 2018 کے بعد یہ ایوارڈ جیتنے والے پہلے ہندوستانی کر کٹر ہیں۔