: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
برمنگھم، 5 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کی کپتان جسپریت بمراہ نے سابق کپتان کپل دیو کا 40 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیندباز بن گئے ہیں۔
جیسے ہی
جسپریت بمراہ نے انگلینڈ کے خلاف دوسری اننگز میں بلے باز اولی پوپ کو آؤٹ کیا، بمراہ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 23 وکٹیں حاصل کیں۔
اس کے ساتھ وہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔