: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پرتھ ، 22 نومبر (یو این آئی) جسپریت بمراہ ( چار وکٹ)، محمد سراج (دووکٹ) اور ہر شیت رانا (ایک وکٹ) کی شاندار گیند بازی نے ہندوستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں واپسی کرادی۔ دن کا کھیل ختم ہونے تک ان تینوں گیند
بازوں نے آسٹریلیا کے 67 رن اور سات وکٹ گرادئے ہیں اور وہ ابھی بھی پہلی اننگز میں ہندستان کے اسکور سے 83 رن پیچھے ہے۔
میچ کے تیسرے سیشن میں چائے کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والی آسٹریلیا کی شروعات اچھی نہیں رہی۔