: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 9 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کی مرد ٹیم کے تیز گیند باز جسپریت بمراہ اور خواتین ٹیم کی اسٹار بلے باز اسمرتی مند ھانا کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
منگل کو اس کا اعلان کرتے ہوئے انٹر
نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا کہ جسپریت بمراہ اور اسمرتی مند ھانا کو جون کے مہینے میں ان کی بہترین کار کردگی پر یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ ایک ہی ملک کی خواتین اور مرد کھلاڑیوں نے ایک ہی مہینے میں یہ اعزاز